آج اچھی خبر نہیں ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کاکورونا وائرس کی صورتحال سےمتعلق وڈیو پیغام

* آج اچھی خبر نہیں ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہم نے 3028 ٹیسٹ کیے جس کے نتیجے میں 383 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

*آج کورونا کی وباء کو 61واں دن ہے اور 24 گھنٹوں میں 383 کیسز پہلی مرتبہ رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے کل 38188 ٹیسٹ کئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج تک کُل ٹیسٹ کی تعداد 41216 ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* جس کے نتیجے میں 4615 کیسز سامنے آئے ہیں جو کُل ٹیسٹ کا 11.2 فیصد ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* پچھلے 24 گھنٹوں میں 3 مریض کورونا کے باعث انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کورونا کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے جو کُل مریضوں کا 1.8 فیصد ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہمارے 41 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور ان میں 12 وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس وقت 3662 مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 2432 یا 66 فیصد کورونا کے مریض گھروں میں آئیسولیٹ ہیں، 767 یا 21 فیصد آئیسولیشن مراکز جبکہ 463 یا 13 فیصد اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سندھ میں کورونا کے 383 کیسز میں سےسب سے زیادہ 273 کراچی میں رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ضلع وسطی کراچی میں99، ضلع جنوبی میں 80،ضلع شرقی میں 66، ضلع غربی میں 20، کورنگی میں 26 اور ملیر میں 10کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

*سکھر میں 17، حیدرآباد میں 7، نوشہروفیروز میں 4، خیرپور میرس، ٹھٹھہ، بدین اور مٹیاری میں دو 2، سانگھڑ، جامشورو، دادو اور لاڑکانہ میں ایک ایک کورونا کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہم نے آن لائن بزنس شروع کرنے کی اجازت دی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آپ تمام احتیاطی تدابیر جیسا کہ ماسک پہننا، ایک دوسرے سےدور رہنا زندگی کا معمول بنائیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ