صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیرزمان کی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس.

صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیرزمان کی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس.

رکن سندھ اسمبلی سعد آفریدی، جمال صدیقی،شہزاد قریشی،مولوی محمود، عمران صدیقی اور دیگر رہنماء بھی موجود

خرم شیرزمان گفتگو

چیف منسٹر موجودہ صورتحال میں ضد پر آگئے ہیں،

ان کے قول و فعل میں تضاد نظر آرہا ہے،

کورونا سے ہم نے لڑنا اور بچنا ہے بھاگنا نہیں ہے،

کراچی کے ساتھ سندھ حکومت کے رویے پر افسوس ہے،

کراچی کو سندھ حکومت نے مکمل نظرانداز کیا گیا

کراچی کو دیوار سے لگایا جارہا ہے،

کاروباری شخصیات کی دکانیں سیل کی جارہی ہیں،

کاروباری شخصیات کو مختلف طریقے سے میسیج بھجے جارہے ہیں،

کورونا فنڈ میں تاجروں کو فنڈ جمع کرانے کے پیغام ملے،

وزیراعظم سے کراچی کے حالات پر نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں