ارجنٹائن، معروف اوپیرا ہاؤس میں ماسک کی تیاری کیلئے سلائی مشینیں لگا دی گئیں

ارجنٹائن کے معروف اوپیرا ہائوس میں ماسک کی تیاری کیلئے سلائی مشینیں لگا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے معروف اوپیرا ہائوس ٹیئٹرو کولون نے اپنی سلائی مشینیوں کو فیس ماسک بنانے کے لیے مختص کردیا ہے، اس کا مقصد ارجنٹائن کے ہیلتھ ورکرز کو کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنا ہ

Courtesy jang urdu