ماہی گیروں کو جیٹیز کے استعمال کی اجازت مل گئی: علی زیدی

وفاقی وزیرِ پورٹس اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ماہی گیروں کو جیٹیز کے استعمال کی اجازت دے دی ہےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنا کر ہی جیٹییز کو فعال کیا جائے گاواضح رہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ماہی گیروں کو جیٹیز کے استعمال سے روک دیا گیا تھا

Courtesy jang