ڈسٹرکٹ کورنگی میں واقع لانڈھی نمبر 6 غلہ منڈی اور کورنگی نمبر 2 مارکیٹ کو کرونا فری زون بنادیا گیا

کراچی میں کرونا فری زون

ڈسٹرکٹ کورنگی میں واقع لانڈھی نمبر 6 غلہ منڈی اور کورنگی نمبر 2 مارکیٹ کو کرونا فری زون بنادیا گیا جہاں عوام بھرے مجمع میں بلا خوف وخطر خریداری کرسکتے ہیں جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے آن لائن کاروبار کرنے کی اجازت دی گئی ہے

ان بازاروں میں سبزی پھل فروٹ کریانہ وغیرہ کے علاوہ تمام دوکانیں کھلی ہوئی ہیں