پی آئی اے کی امریکی حکام سے پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے اجازت طلب

پی آئی اےانتظامیہ نے امریکی حکام سے رابطہ کیا اور امریکامیں پھنسےپاکستانیوں کی وطن واپسی کےلیےاجازت طلب کرلی ہے۔

سی ای اوایئرمارشل ارشدملک نے امریکی سفیراورامریکی محکمہ خارجہ کوخط لکھا ، جس میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اےخصوصی پروازوں سے امریکی شہریوں کو نیویارک پہنچائے گی اور امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کولےکرواپس وطن آئے گیخیال رہے عالمی پروازوں کی بندش کے باعث دنیا بھر میں ذرائے نقل حمل التواء کا شکار ہیں تاہم پی آئی اے ریلیف پروازوں کے ذریعے ہم وطنوں کو وطن واپس پہنچانے کیلئے مشن جاری رکھے ہوئے ہیں

courtesy ary urdu