سونیا حیسن نئے ڈرامہ سیریل میں نفیساتی مریضہ کا کردار ادا کریں گی

اداکارہ سونیا حیسن نئے ڈرامہ سیریل میں نفیساتی مریضہ کا کردار ادا کریں گی۔ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل میں شیزوفرینیا کی مریضہ کا کردار ادا کریں گی اور اس کے لئے انہوںنے ریحاب سنٹرز میں اس بیماری بارے باقاعدی معلومات لینا شروع کردی ہیں ۔

ادکارہ نے کہاکہ کوئی بھی کردار ادا کرتے ہوئے ان پر سب سے بڑی ذمہ داری اسے اصل انداز میں پیش کرنا ہے ، انہوں نے ڈرامے کے ٹائٹل اور دیگر کاسٹ بارے کوئی بات نہیں کی ہے