عائشہ ملک کی دوبارہ سوئزرلینڈ جانے کی خواہش

سابقہ اداکارہ عائشہ ملک نے دوبارہ سوئزرلینڈ جانے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں سوئزرلینڈ کی سیر کرتے ہوئے پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ انشاء اللہ بہت جلد وہاں دوبارہ سیر کرنے جائیں گی۔

اداکارہ عائشہ نے 2008 میں شادی کر لی تھی جس کے بعد سے وہ شوبز سرگرمیوں کو ختم کیے ہوئے ہیں