وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دورراں کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس

*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دورراں کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس

* اجلاس میں وزراء، سعید غنی، امتیاز شیخ، مکیش چاولہ، ناصر شاہ، مشیر مرتضیٰ وہاب، چیف سیکرریٹری ممتاز شاہ، آئی جی پولیس مشتاق مہر، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری داخلہ عثمان چاچڑ، کمشنر کراچی افتخار شہلوانی، ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میم شریک

* کاروبار پیر تا جمعرات صبح 9 سے 3 بجےتک ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 8 سے 5 بجے تک گروسری کی دکانیں کھلی رہیں گی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* احترام رمضان آرڈیننس جاری رہے گا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* پکا ہوئے کھانے کی ڈلیوری 5 سے 10 بجے تک ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سحری میں کوئی ہوم ڈلیوری سروس نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* محکمہ داخلہ ایک ایس او پی اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے نوٹیفکیشن جارری کرے گا جس میں وقت بتایا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

* رمضان شریف میں شام 5 بجے کے بعد لاک ڈائون ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ