بلاول بھٹو زرداری کا نیشنل اسٹیڈیم میں شاندار استقبال

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی پی ایس ایل کا فائنل نیشنل سٹیڈیم میں جاکر دیکھا۔ ان کی نیشنل اسٹیڈیم آمد پر پر تماشائیوں نے پرجوش انداز میں استقبال کیا ان کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔بلاول نے خوشگوار موڈ میں ہاتھ فضا میں لہرا کر کر لوگوں کے نعروں کا جواب دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں