چین اپنی حساس لیبارٹریز کے معائنے کی اجازت دے، امریکا

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
Play Video

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی حساس لیبارٹریوں کے معائنے کی اجازت دے۔

مائیک پومپیو نے وائرس کے ووہان کی تجربہ گاہ سے لیک نہ ہونے کے دعوؤں کے حوالے سے کہا کہ یہ بات بڑی اہم ہے کہ ایسے مواد کو محفوظ طریقے سے ہینڈل کیا جائے تاکہ حادثاتی طور پر پھیلنے سے بچا جاسکے۔

یاد رہے کہ امریکی صدر نے کچھ روز قبل چین پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ مہلک کورونا وائرس ووہان کی لیب میں بنا ہے۔

Courtesy jang