چیئرمین بخاری گروپ محمد رفیق خان کہ برادر ان لاء کی وفات پر بزنس کمیونٹی کا اظہار تعزیت

پاکستان کی بزنس کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات سمیت ملک اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں دوست احباب اور رشتہ داروں نے چیئرمین بخاری گروپ جناب محمد رفیق خان سے ان کے برادر ان لاء کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت اور آخرت میں بلند درجات کے لئے دعا کی ہے

وہ 20 اپریل کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

۔ان کے انتقال پر ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ملک بھر سے عہدے داران اراکین سمیت ملک اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں دوست احباب نے اظہار تعزیت کیا پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام بھی اپنے جملہ اراکین اور قارئین کی جانب سے چیئرمین بخاری گروپ محمد رفیق خان سے ان کے برادر ان لاء کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا گو ہیں ۔
رپورٹ ۔وحید جنگ