گورنر سندھ عمران اسماعیل حیدر آباد ڈویژن کے 4 اضلاع کے دورے پر روانہ

کراچی اپریل22:گورنر سندھ عمران اسماعیل حیدر آباد ڈویژن کے 4 اضلاع کے دورے پر روانہ

گورنر سندھ جامشورو،حیدرآباد،مٹیاری اور ٹنڈو الہ یار میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز اور ڈائریکٹر جنرل احساس پروگرام سے احساس کفالت پروگرام اور کورونا کی صورتحال پر بریفنگ لیں گے

وہ ان اضلاع میں قائم کئے گئے مراکز کا دورہ کرکے احساس کیش کی تقسیم کے عمل کا جائزہ بھی لیں گے