سندھ میں مقیم گلگت بلتستان کے 250سےزائد طلبہ کےکورونا ٹیسٹنگ کا آغاز

سندھ میں مقیم گلگت بلتستان کے 250سےزائد طلبہ کےکورونا ٹیسٹنگ کا آغاز

سندھ حکومت نے گلگت واپس جانےوالے طلبہ کے کوروناٹیسٹ کافیصلہ کیا تھا۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

کورنگی شاہ فیصل کالونی میں گلگت کےطلبہ کےلیےخصوصی کیمپ قائم کیا گیا ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب


سندھ حکومت گلگت واپس جانے کےخواہشمند طلبہ کےمفت ٹیسٹ کرےگی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

پہلے روز کراچی کےتعلیمی اداروں میں زیر تعلیم گلگت کے250نےرجسٹریشن کرائی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

مرحلہ وار طلبہ کےکورونا ٹیسٹ کےلیےنمونے لیکر رپورٹ دی جائےگی۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

جن طلبہ کےکورونا ٹیسٹ منفی آئینگے ان کو گلگت واپس جانے کی اجازت ہوگی مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب

گلگت سمیت دیگر صوبوں کے سندھ میں مقیم افراد ہمارے بھائی اورمہمان ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب