صدرڈاکٹرعارف علوی کی آزادجموں کشمیرکےدارالحکومت مظفرآباد آمد

مظفر آباد :

صدرڈاکٹرعارف علوی کی آزادجموں کشمیرکےدارالحکومت مظفرآباد آمد،

صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر نے صدر مملکت کا استقبال کیا،

صدرمملکت نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے حفاظتی سامان آزاد کشمیر حکومت کے حوالے کیا،

چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمدافضل بھی صدر مملکت کے ہمراہ ہیں،

صدر پاکستان کو آزادکشمیر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اٹھاے جانے والے اقدامات پر بریفنگ دی گئی،

پوری کوشش رہتی ہے کہ قومی یکجہتی کی فضا قائم رکھی جاے، صدر مملکت

کورونا سے لڑنے کے لیے پورا پاکستان بشمول آزادکشمیر اور گلگت بلتستان متحد ہے، صدر مملکت

ہندوستان وبا کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی آواز کو دبانے کی کوشش کررہا ہے، صدر مملکت

پاکستانی قوم کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا بھر میں پاکستان نے نقاب کرتا رہیگا، صدر مملکت

ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف تعصب آمیز سلوک روا رکھا جارہا ہے، صدر مملکت

آزادکشمیر حکومت کی کارکردگی مثالی ہے اس پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، صدر مملکت

آزادکشمیر حکومت کے بروقت اقدامات کی بدولت یہاں صورتحال کنٹرول میں ہے، صدر مملکت

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی مظفرآباد آمد ہمارے لیے باعث مسرت ہے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر