کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے پورٹ قاسم کے علاقے میں تیمر کا پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا. ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی سالانہ مینگرووز اگاؤ مہم کا آغاز. ترجمان پاک بحریہ

کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے پورٹ قاسم کے علاقے میں تیمر کا پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا. ترجمان پاک بحریہ

مینگرووز اگاؤ مہم کے تحت رواں سال بلوچستان اور سندھ کی ساحلی پٹی پر 30 لاکھ پودے لگائے جائیں گے. ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ تیمر کے جنگلات کے تحفظ اور اہمیت کے حوالے سے آگہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہی ہے. چیف آف دی نیول اسٹاف کا پیغام

آبی ماحول کے توازن کو برقرار رکھنے کے لئے مینگرووز کی افزائش انتہائی اہمیت کی حامل ہے. چیف آف دی نیول اسٹاف

مینگرووز کے جنگلات کی تعداد میں کمی آبی ماحول اور ساحلی باشندوں کی زندگی پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے. کمانڈر کوسٹ

پاک بحریہ ساحلی علاقوں کے ماحول کی بہتری میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی. کمانڈر کوسٹ

پاک بحریہ کی مینگرووز اگاؤ مہم کے تحت گزشتہ 4 برس میں 6 ملین سے زائد پودے اگائے جا چکے ہیں. ترجمان پاک بحریہ