چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے میں لاک ڈاون کے خاتمے کے لیے تاجروں کی درخواست خارج کردی

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے میں لاک ڈاون کے خاتمے کے لیے تاجروں کی درخواست خارج کردی

چیف جسٹس قاسم خان کا انجمن تاجران کے سیکرٹری نعیم میر کو 50ہزار روپے جرمانہ

چیف جسٹس قاسم خان نے جرمانہ کی رقم ان لینڈ ریونیو ایکٹ کے تحت وصول کرنے کا حکم دیدیا

لاک ڈاون برقرار رکھنا ہے یا ختم کرنا یہ حکومتی پالیسی ہے چیف جسٹس قاسم خان

سستی شہرت کے لیے عدالتوں میں درخواستیں دائر کی جاتیں ہیں چیف جسٹس قاسم خان

غیر ضروری اور سستی شہرت کے لیے درخواستیں دائر کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی چیف جسٹس قاسم خان

عدالتی وقت ضیاع کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے چیف جسٹس قاسم خان

کرونا کے باعث ہزاروں لوگوں کی زندگیاں ختم ہوں گی تو تب سمجھ آئے گی چیف جسٹس قاسم خان

کرونا وائرس سے پوری دنیا درہم برہم ہوچکی ہے چیف جسٹس قاسم خان

چیف جسٹس نے انجمن تاجران کے مرکزی سیکرٹری جنرل نعیم میر کی درخواست پر سماعت کی ۔

درخواست میں مرکزی اور صوبائی حکومت کے علاوہ وزیراعظم ریلیف فنڈز کے سربراہ کو فریق بنایا گیا ہے ۔

کروانا وائرس کئ وجہ سے ملک میں لاک ڈوان ہے۔درخواستگزار ۔

اس لاک دوان کی وجہ سے صوبائی اور مرکزی ادارے بند ہیں ۔درخواستگزار ۔

اس وائرس کی وجہ سے تمام مکاتب فکر کے لوگ متاثر ہوئے ۔درخواستگزار ۔

اس وائرس سے تاجر طبقہ بھی بری طرح متاثر ہوا ۔درخواستگزار ۔

وزیر اعظم ریلف فنڈز کی وجہ سے غریب طبقہ کے لوگوں کو فی کس بارہ ہزار دیا جا رہا ہے ۔درخواستگزار ۔

اس ریلف فنڈز میں متاثر ہونے والے تاجروں کو محروم رکھا گیا ہے ۔درخواستگزار ۔

عدالت وزیراعظم ریلف فنڈز کی رقم تاجروں کو بھی دینے کا حکم دے استدعا