کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔

مورخہ 2020-04-20 گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر کراچی پولیس کی کارروائی ذیل ہے:۔

ایف آئی آر رجسٹرڈ ۔ 81

گرفتاریاں ۔ 247

قبضہ موٹر سائیکل ۔ 101

تَرجُمان کراچی پُولیس۔