ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا ٹوئیٹ

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا ٹوئیٹ

چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں کورونا کے 289 نئے کیس سامنے آگئے۔

سندھ حکومت نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 21 سو 91 افراد کے ٹیسٹ کئے۔بیرسٹر مرتضی وہاب

الحمداللہ مزیر 30 کورونا کے مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

اب تک 28 ہزار 249 ٹیسٹس کئے جاچکے ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

جن میں سے 3 ہزار 53 کیسز پازیٹیو رہے۔

کُل 665 مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

صوبے بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 66 ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب

یہ اعداوشمار آج صبح آٹھ بجے تک کے ہیں۔ ترجمان سندھ حکومت