شاھد افریدی کی پریس کانفرنس

کرکٹر شاھد افریدی کی پولیٹیکل کمپاونڈ میں ڈی سی جنوبی وزیرستان حمید اللہ خٹک کے ھمراہ پریس کانفرنس۔
ٹانک۔۔کرونا وبائی مرض ھے۔۔
ٹانک۔۔اس سے مقابلہ کرنا ھے۔۔
ٹانک۔۔ایسے حالات میں احتیاط ضروری ھے۔
ٹانک۔۔حکومت نے وزیرستان میں کام کیاھے۔اور ابھی بھی کام کی بھت ضرورت ھے ۔
ٹانک۔۔تعلیم اورصحت کی سھولیات کا فقدان ھے۔۔
ٹانک۔۔لاک ڈاون میں عوام کو حکومت کا ساتھ دینا چاھیئے۔۔
ٹانک۔۔اپنی فاونڈیشن سے یھاں کی عوام کو راشن پھنچایا جارھا ھے۔
ٹانک۔۔وزیرستان کے لوگوں نے قربانیاں دیں۔اب ھم انکو نظر انداز نھیں کرسکتے۔
ٹانک۔۔پانچ سال فاونڈیشن کے قیام ھو گیاھے۔۔
ٹانک۔۔سیاست کا ارادہ نھیں رکھتا۔۔