کویت میں مقیم برادری کے سربراہوں کو کمزور لوگوں کی مدد کے لئے ہاتھ ملانے کی ضرورت ہے۔

ووپ میڈیا اور جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی ٹیم نے سفارتخانہ پاکستان کا دورہ کیا کویت ریاست کے سفیر سے ملاقات کی اور کویت میں پاکستانی گھرانوں میں کھانے پیکیج کی تقسیم بھی دیکھی۔ ان میں سے زیادہ تر لوگ لاک ڈاون سے متاثرہ روزانہ کے ویجرز تھے۔ کویت میں مقیم کمیونٹی سربراہان کو کمزور لوگوں کی مدد کے لئے ہاتھ ملانے کی ضرورت ہے۔
رپورٹ طارق اقبال