عاطف معروف ملاوالا نےاپنی سالگرہ دبئ میں اپنی فیملی کے ساتھ منائی

عاطف معروف ملاوالا نےاپنی سالگرہ دبئ میں اپنی فیملی کے ساتھ منائی۔ سوشل میڈیا پے دوستوں نے ان کو ڈھیروں مبارکبادیں اور دعائیں دیں۔ عاطف کی اہلیہ افشاں عاطف نے سام سنگ گلیکسی S20 Plus +Altra سرپرائز گفٹ کیا جس پر عاطف معروف اتنے خوش ھوئے کہ بیگم کو کہا اگر ایسے گفٹ ملنے ہیں تو میری سالگرہ ہر ماہ ہونی چاہئیے۔
مختار احمد بیورو چیف اور جیوے پاکستان کی تمام ٹیم کی طرف سے عاطف معروف ملاوالا کو سالگرہ کی بہت مبارک۔