وزیراعلیٰ سندھ عوام خوفزدہ نہ کریں ، عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں، راشد سومرو

وزیر اعلی سندھ کو عوام کو خوفزدہ اور کورونا پر سیاست نہ کریں، مرادعلی شاہ ہر روز طویل میڈیا بریفنگ تو کررہے ہیں لیکن گراؤنڈ پر حکومت کے عملی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے ویڈیو پیغام میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف بیماریوں میں مبتلا 559مرحومین کی کورونا وائرس کی تصدیق کن ذرائع سے کی گئی ہے کیا کسی مرحوم کی میڈیکل رپورٹ ہے تو عوام کو دکھائی جائے

Courtesy Jang Urdu