امریکہ اور بھارت کے بعد پاکستان میں بھی #MeAt20 ٹرینڈ مقبول ہوگیا

امریکہ اور بھارت کے بعد پاکستان میں بھی #MeAt20 ٹرینڈ مقبول ہوگیا ہے۔ دنیا بھر کی مشہور شخصیات نے کرو نا وائرس کے دوران ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر پر بیٹھ کر اپنی ماضی کی تصاویر کو ایک مرتبہ پھر ایلبم سے نکالا اور بیس سال کی عمر کے لگ بھگ کی تصاویر کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا پرانی تصاویر اور جوانی کے دنوں کی تصاویر کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے اور اس سلسلے کو بے حد مقبولیت حاصل ہو گئی ہے پاکستان کے مختلف مشہور لوگوں جن میں سیاستدان اداکار صحافی کھلاڑی ٹی وی اینکرز شامل ہیں سب نے اپنی پرانی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کردیا ہے پاکستان بھارت امریکا سمیت مختلف ملکوں کی نامور اور مشہور شخصیات نے اپنی پرانی تصویر کو شئیر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے پاکستان کی مشہور شخصیات کی تصاویر بھی آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں اور دیگر ملکوں کی بعض تصاویر بھی اس سلسلے میں مقبولیت اختیار کر گئی ہیں
آپ کے سامنے کچھ تصاویر پیش کر رہے ہیں ان کے نام بتا رہے ہیں کہ آپ ان کی پرانی تصویر دیکھ کر ان کو پہچان سکتے ہیں ۔
ابصا کومل ٹی وی ہوسٹ ۔
انیقہ نثار ٹی وی ہوسٹ ۔
علینہ شگری ٹی وی ہوسٹ ۔
عرزا خان ۔
فہد مصطفی اداکار ۔
ناز بلوچ سیاستدان ۔
حسین حقانی صحافی سفارتکار ۔
شعیب اختر کرکٹر ۔
سعید غنی سیاستدان ۔
حامد میر صحافی