چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے اہل خانہ سے اظہار افسوس

میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے سمندر پار پاکستانیوں کے درجات کی بلندی کے لئے دعاگو ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

میں وطن عزیز میں موجود جاں بحق ہونے والے بیرون ملک پاکستانیوں کے سوگوار خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

خلیج عرب ممالک میں پاکستانی مزدوروں کی ایک بڑی تعداد مسائل کا سامنا کررہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

امریکا و یورپی ممالک میں مقیم پاکستانی سخت وقت کا سامنا کررہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

مجھے امید ہے کہ پوری دنیا میں ہمارے ملکی سفارت خانے مشکلات سے دوچار پاکستانیوں سے رابطے میں ہوں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سمندر پار پاکستانی خود کو تنہا نہ سمجھیں، عوام ان کیلئے فکرمند ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری