انڈین چینلز اور انڈین مواد دکھانے والے کیبل آپریٹرز کے خلاف پیمرا کا ایکشن اور چھاپے

پیمرا نے ایسے کیبل آپریٹرز نیٹ ورک کے خلاف چھاپے مارے ہیں جو غیر قانونی طور پر انڈین چینلز کی نشریات اور انڈین مواد دکھا رہے تھے ۔ملکی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایسے کیبل آپریٹرز کے خلاف سخت ایکشن اور چھاپے شروع کر دیے گئے ہیں جو بار بار وارننگ کے باوجود خلاف ورزی سے باز نہیں اب پیمرا نے سخت ایکشن لینا شروع کردیا ہے ۔کیمرہ ریجنل آفس کراچی کی انفورسمینٹ ٹیم نے اسسٹنٹ جنرل  منیجر سید حبیب الرحمن کی سربراہی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں کیبل آپریٹرز پر چھاپے مارے انشاء کمار کارروائیوں کے دوران جن کے بل آپریٹرز کو انڈین چینلز کی نشریات اور سی ڈی پر انڈین مواد دکھانے میں ملوث پایا گیا ان کے ضروری آلات جن میں تین عدد سی پی یو دس ریسیورز تین ماڈیو لیٹرز قبضہ میں لے لئے گئے اور ان کو نوٹس جاری کیے گئے اور جرمانہ بھی عائد کیا گیا