ٹیکنوکریٹ حکومت کا کوئی امکان نہیں‘ ندیم افضل چن

وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کسی ٹیکنوکریٹ حکومت کا کوئی امکان نہیں،وزیراعظم نے مختلف بحرانوں کا سامنا کیا‘ کرونا بحران سے بھی قوم کے تعاون سے قابو پالیں گے، وزیراعظم عمران خان نے مختلف بحرانوں کا سامنا کیا ہے اور کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ کرونا وائرس بحران سے بھی وہ قوم کے تعاون سے قابو پالیں گے۔ ملک میں کسی قسم کی ٹیکنوکریٹ حکومت کا کوئی امکان نہیں‘ یہ محض قیاس آرائیاں ہیں۔