وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پریس کانفرس

* میں کورونا وائرس کے حوالے سے روزانہ پیغام دیتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

*میں میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچ رہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ہمارے پاس ٹیسٹ رپوٹس آگئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1532 ٹیسٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اب تک 16026 ٹیسٹ کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 1523 ٹیسٹ میں 150 پوزیٹو آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس مرض سے 560 صحتیاب ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 137 افراد گذشتہ 24 گھنٹوں میں صحتیاب ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 41 کورونا وائرس سے اموات ہوئی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6 اموات ہوئی ہیں، ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اموات کا تناسب 2.4 فیصد ہے، یہ دنیا کی ایوریج سے زیادہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 1067 مریض زیرعلاج ہیں، 58 آئیسولیشن مراکز اور 261 اسپتالوں میں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ