ہم نے تبلیغی جماعت کے بھائیوں کے بھی ٹیسٹ کرنا شروع کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

ہم نے تبلیغی جماعت کے بھائیوں کے بھی ٹیسٹ کرنا شروع کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 5000 تبلیغی جماعت کے لوگ آئیسولیشن میں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* جو لوگ صحتیاب ہو رہے ہیں ان کو سرٹیفکیٹ دیکر ان کے گھر روانہ کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* جس جگہ وہ اپنے گھر جا رہے ہیں وہاں کی انتظامیہ کو بھی اطلاع دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 122 لوگ حیدرآباد میں تبلیغی جماعت کے تھے ان میں 110 صحتیاب ہوگئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ان میں جو بیرون ممالک کے ہیں ان کے پاس پاسپورٹ بھی رائیونڈ میں ہوتے ہیں، جب وہ صحتیاب ہو جائیں گے تو رائیونڈ بھیجیں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ