مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

45 کے قریب مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* 41 اموات وہ ہوئی ہیں جن ٹیسٹ ہوچکے تھے او ہماری لسٹ میں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* شاید کچھ ایسی اموات بھی ہوئی ہونگی جو ہمیں معلوم نہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* کچھ ادارے مریضوں کے نام ظاہر کر رہے ہیں وہ مہربانی کر کے ایسا نہیں کریں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اب اموات 24 گھنٹوں میں بھی ہو رہی ہیں یعنی مریض مثبت آیا اور کچھ دیر میں اس کی موت واقع ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* جو گزر گیا اس سے دنیا ان کے ٹیسٹ نہیں کرتے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* جو کورونا کے مریض ہوتے ہیں ان کے پھیپھڑوں کی شکل مختل ہو جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ