عباسی شہید ہسپتال کو مزید سو حفاظتی لباس، چارسوسرجیکل ماسک اور کٹس فراہم کر دی گئی ہیں، میئر کراچی وسیم اختر

کےایم سی کے مزیدہسپتالوں کےڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف کے لئے حفاظتی لباس،سرجیکل ماسک اور کٹس کی فراہمی،

عباسی شہید ہسپتال کو مزید سو حفاظتی لباس، چارسوسرجیکل ماسک اور کٹس فراہم کر دی گئی ہیں، میئر کراچی وسیم اختر

سوبھراج ہسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے کو بھی سو حفاظتی لباس اور چار سو سرجیکل ماسک اورکٹس دے دی گئی ہیں، میئر کراچی وسیم اختر

پندرہ سو ملازمین کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مکمل لباس اور دیگر اشیاء فراہم کی جا چکی ہیں، میئر کراچی وسیم اختر ،

ہسپتالوں میں فلٹر کلینکس بنانے کا تجربہ انتہائی کامیاب رہا، مئیر کراچی وسیم اختر ،

ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی ابتدائی تشخیص فلٹر کلینکس میں کی جارہی ہیں، میئر کراچی وسیم اختر

ضروری نہیں کہ بخار،کھانسی یانزلہ کورونا وائرس ہی کی علامات ہوں، مئیر کراچی وسیم اختر،

اہلیانِ کراچی اپنے حوصلے بلند رکھیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے، مئیر کراچی وسیم اختر ،

لاک ڈاون کے باعث جو مشکلات ہیں اس سے سب آگاہ ہیں، میئر کراچی وسیم اختر ،

کراچی میں ا سپرے مہم کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، میئر کراچی وسیم اختر ،

جراثیم کش اسپر ے مہم جاری رہے گی، میئر کراچی وسیم اختر