نیب نے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں 46 لاکھ روپے جمع کرانے کا اعلان کیا ہے

قومی احتساب بیورو کی جانب سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں 46 لاکھ روپے بطور عطیہ جمع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے نیب ترجمان کے مطابق نیب کے گریڈ بیس اور اس سے اوپر کے افسران تین دن کی تنخواہ فنڈ میں دیں گے گریڈ سترہ سے لیکر گریڈ انیس کے نئے افسران دو روز کی تنخواہ فنڈ میں جمع کرائیں گے اور گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 16 تک کے نئے ملازمین ایک دن کی تنخواہ پنڈ میں دیں گے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کرو نہ سے ڈرنا نہیں ہے بلکہ لڑنا ہے نیب افسران اور ملازمین کورونا سے تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔