گورنرسندھ عمران اسماعیل کا ضلع سجاول کا دورہ

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا ضلع سجاول کا دورہ
٭اس موقع پر ان کے ہمراہ اراکین صوبائی اسمبلی جمال صدیقی ، ڈاکٹر سیما ، گورنرکے مشیر امید علی جونیجو اور محمود مولوی بھی موجود ہیں
٭احساس پروگرام کے ڈائریکٹر جنرل عبد الرحیم شیخ اور ڈپٹی کمشنر سجاول اسماعیل میمن نے احساس پروگرام کے تحت ضلع بھر کے مستحقین میں رقم کی تقسیم سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی
٭ضلع سجاول کے 5 تعلقہ میں 65 ہزار996مستحق افراد رجسٹرڈ ہیں ۔ ڈپٹی کمشنرسجاول
٭اس وقت ضلع بھر میں احساس کیش ڈسٹری بیوشن کے 8 مراکز قائم ہیں۔ اسماعیل میمن
٭ اب تک 32 ہزار178 مستحق افراد میں امداد ی رقم تقسیم کردی گئی ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل عبد الرحیم شیخ
٭گورنرسندھ کااحساس کیش ڈسٹری بیوشن سینٹر کا دورہ ،سینٹر پر موجود مستحقین سے رقم میں درپیش مشکلات پر بات چیت کی
٭سینٹرز پر سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کی طلاع پرگورنرسندھ کا اظہار برہمی
٭یہ ایک غیر سیاسی تمام نظریات سے پاک خدمت انسانیت کا پروگرام ہے ۔ گورنرسندھ
٭عوام کو بتانا ہوگا کہ یہ وزیر اعظم پاکستان کا پرورگرام ہے جس کے تحت مستحقین کی مدد کی جارہی ہے ۔ گورنرسندھ