حکومت سندھ کی جانب سے کرونا وائرس کی وجہ سے جمشید ٹاؤن کو بھی سیل کردیا گیا، کراچی

حکومت سندھ کی جانب سے کرونا وائرس کی وجہ سے جمشید ٹاؤن کو بھی سیل کردیا گیا، کراچی

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہمیں آنے جانے میں مشکلات پیدا ہو رہی ہیں، کراچی

ایمرجنسی کی صورت میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے گھر کی ضرورت چیز لینے میں مشکلات پیدا ہو رہی ہے علاقہ مکین، کراچی

حکومت سندھ سے اپیل کرتے ہے ان مشکلات کو حل کیا جائے اور کم از کم ضرورت کی دکانوں کو کھلویا جائے ،علاقہ مکین