کسٹم اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کی کارروائی، رئیس گوٹھ موچکو میں گاڑی سے ہیروئن برآمد

کسٹم اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نےکارروائی کرکے رئیس گوٹھ موچکو میں گاڑی سے ہیروئن برآمد کرلی، کسٹم حکام ، کارروائی میں 2 کلو کے قریب ہیروئن برآمد کی گئی، کسٹم حکام، 765 گرام کرسٹل بھی قبضے میں لی گئی ہے، کسٹم حکام، کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا،کسٹم حکام ، کارروائی میں برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے ہے ،کسٹم حکام۔