نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا گارمنٹ فیکٹری پر چھاپا

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا  میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس نے  گارمنٹ فیکٹری پر چھاپہ مارکر   دو سپروائزر کو گرفتار اور فیکٹری کو سیل کردیا،  دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ۔ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فیکٹری میں کام جاری تھا ، ایس ایس پی سینٹرل۔ فیکٹری میں 125 ملازمین کام کر رہے تھے ، عارف اسلم راؤ۔ ملازمین میں 14 خواتین ورکر بھی شامل تھی ، عارف اسلم راؤ۔ فیکٹری کے باہر 66 موٹرسائیکل پارک کی گئی تھی ، ایس ایس پی سینٹرل۔ پولیس نے گرفتار سپروائزر اور فیکٹری انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ،ایس ایس پی سینٹرل۔