پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مشال خان کے یوم شہادت پر پیغام

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں مشال خان کے یوم شہادت پر کہا ہے کہ امید ہے کہ ہم انسانیت اور انسانی زندگی کی قدروقیمت کے شعور کے ساتھ کرونا وائرس کی وبائی آفت سے باہر نکلیں گے، بلاول بھٹو۔ میں مشال خان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مشال خان کی زندگی کا اس کے اطراف کے لوگوں نے بہیمانہ طریقے سے خاتمہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مشال خان کا قتل ہمارے مجموعی شعور پر ایک بدنما داغ ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری۔

mishal khan bilawal bhutto zardari twitt 1