ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان کا طیارہ حادثےپراظہار افسوس

ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان کا طیارہ حادثےپراظہار افسوس

کراچی (نمائندہ خصوصی )پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان کا آرمی ایوی ایشن کے تربیتی طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان نے شہید ہونے والے پائلٹس کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ائیر چیف نے دعا کی کہ اللہ تعالی شہداء کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے