صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیر صدارت چاروں صوبوں کے گورنرز کا ویڈیو لنک کے ذریعہ اجلاس

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیر صدارت چاروں صوبوں کے گورنرز کا ویڈیو لنک کے ذریعہ اجلاس
*صدر آزاد کشمیر ،گورنر گلگت بلتستان ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی موجود

*ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال ،اس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر ،علاج اور دیکھ بھال کے لئے مختلف صوبوں میں آئسولیشن وارڈز ،ٹیسٹ کٹس کی دستیابی اس ضمن میں وزارت صحت اور این ڈی ایم اے کی کاوشوں اور دیگر متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

*گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اجلاس کو صوبہ میں اس ضمن میں کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا

*صوبہ سندھ میں مریضوں کو فیلڈ آئسولیشن سینٹر اور سکھر قرنطینیہ سینٹر کے صورت میں علاج اور دیکھ بھال کی سہولیات موجود ہیں ۔گورنر سندھ

*لاک ڈاؤن کے باعث یومیہ اجرت پر کام کرنے والے زیادہ مشکلات کا شکار ہیں ۔گورنر سندھ

*ایسے افراد کو راشن پہنچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔گورنر سندھ