وفاقی حکومت کی سندھ کو بھیجی گئی کورونا ٹیسٹنگ کٹس نامکمل اور خراب نکلیں

وفاقی حکومت کی سندھ کو بھیجی گئی کورونا ٹیسٹنگ کٹس نامکمل اور خراب نکلیں سندھ حکومت کے ترجمان مشیر  قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے دستاویز اور کٹس کی تعداد ٹوئیٹ کردیں سندھ کو فراہم کردہ کوروناٹیسٹنگ کٹس کلینیکل ایگزامینیشن کےمعیار کےمطابق نہیں ۔بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ کو بیس ہزار ٹیسٹ کٹس بغیر وی ٹی ایم کےموصول ہوئیں ۔بیرسٹر مرتضی وہاب سواب اور وی ٹی ایم کوروناٹیسٹ کےلیے انتہائی ضروری  ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب وفاقی حکومت کی بھیجی گئیں بیس ہزار ٹیسٹنگ کٹس کسی کام کی نہیں ہیں۔ بیرسٹر مرتضی وہاب شرم کا مقام ہےکہ وفاقی وزراء کے قول اور فعل میں کتنا تضاد ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر  مرتضی وہاب