بھارتی گانے پر بچوں سے ڈانس کرنے والے اسکول کی رجسٹریشن معطل

حکومت سندھ نے سکول میں بچوں سے بھارتی گانے پر ڈانس کرانے والے اسکول ماما بے بی کیئر اسکول کی تمام برانچوں کی رجسٹریشن معطل کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا پرائیویٹ اسکولز کے ڈائریکٹر جنرل کے دستخطوں سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کی سوشل میڈیا کے ذریعے یا قائد سامنے آئے تھے کہ

مذکورہ اسکول میں اسکول کے بچوں سے بھارتی گانے پر ڈانس کرایا گیا اور بیگ گراؤنڈ میں بھارتی پرچم بھی نظر آ رہا تھا اس اقدام کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم نے ایکشن لیا اور اسکول کے تمام برانچوں کی رجسٹریشن کو فوری طور پر معطل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں