ملتان میں سٹیج آرٹسٹ کی گھر میں پھندا لگی لاش برآمد

ملتان میں سٹیج آرٹسٹ کی گھر میں پھندا لگی لاش برآمد

اہل علاقہ کی ون فائیو پر کال تھانہ شاہ شمس کے ایس ایچ او سعید سیال جائے وقوع پر پہنچ گئے

بہاولپور بائی پاس کے قریب محسن ٹاؤن گھر چھت کے پنکھے کے ساتھ لاش لٹکی ہوئی تھی

گھر سے برآمد ہونے والی لاش 18 سالہ عاصمہ حرف سدرہ اسٹیج آرٹسٹ کی بتائیں جاتی ہے

پولیس شک کی بناپر سدرہ کے شوہر کو ساتھ لے گئی

پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھا کرنا شروع کر دئیے

سدرہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے نشتر ہسپتال بھیج دی گی

لڑکی میاں چنوں کی رہائشی تھی اور ملتان یہاں کرائے کے مکان میں رہتی تھی اور شادی بیاہ کے فنکشنوں کا کام کرتی تھی

پولیس نے مرنے والی خاتون کے ورثاء کو اطلاع دے دی