حکمران جماعتوں اور گورنر سندھ کی جانب سے راشن کی تقسیم کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے کی پالیسی کی کھلی خلاف ورزی

سندھ میں دونوں بڑی حکمران جماعتوں اور گورنر سندھ کی جانب سے عوام میں راشن کی تقسیم کے کاموں اور معائنہ کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے کی سرکاری پالیسی کی کھلے عام خلاف ورزی دیکھنے میں آئی بون سندھ عمران اسماعیل نے سرکاری کاموں کی نگرانی اور معائنے کے لیے جہاں جہاں دورہ کیا وہاں عوام کی بڑی بھیڑ نظر آئی اور گورنر کے ساتھ سرکاری افسران اہلکار اور پارٹی کے لوگ بھی بڑی تعداد میں موجود تھے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی کوئی عملی کوشش نظر نہیں آئی طبی ماہرین نے اس صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے اور حکمران جماعتوں اور گورنر سندھ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس صورتحال کا جائزہ لیں اور سماجی فاصلہ رکھنے کی پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔