عوام ہوشیار….. کراچی میں کورونا مزید پھیل گیا

ضلع ایسٹ میں 12 یوسیز مکمل سیل کرنے کا حکم جاری، ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے 12 یوسیز کو سیل کرنے کا حکم جاری کردیا، رینجرز اور پولیس کی نفری علاقوؐں کو سیل کردیں، 12 یوسیز میں نہ جانے کی اجازت ہوگی نہ باہر آنے کی، ڈپٹی کمشنر ایسٹ