ڈی ایس پی سکھر ساٸٹ ستار پھل لکھی غلام شاھ کے قریب سکھر آتے ہوٸے ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم میں زخمی ہوگئے

ڈی ایس پی سکھر ساٸٹ ستار پھل لکھی غلام شاھ کے قریب سکھر آتے ہوٸے ٹریکٹر ٹرالی سے تصادم میں سخت زخمی ہوگئے ہیں جنہیں حرا اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔اللہ پاک صحت دے آمین