لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر مینیجر امتیاز سپر اسٹور گرفتار فروز آباد تھانے منتقل

فروز آباد تھانے کی حدود میں موجود امتیاز سپر مارکیٹ پر پولیس اور رینجر کا مشترکہ ایکشن  لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر مینیجر امتیاز سپر اسٹور گرفتار فروز آباد تھانے منتقل  لاک ڈاؤن کا وقت ختم ہونے کے باوجود امتیاز سپر اسٹور طارق روڈ کھلا ہوا تھا سامنے سے اسٹور کو بند کرنے کے بعد  پچھلے دروازے سے عوام کو نکال رہے تھے  اسٹور میں ایس او پی کی خلاف ورزی اور سوشل ڈسٹنس کا بالکل خیال نہیں رکھا جا رہا تھا  رینجرز اہلکاروں کی موجودگی میں پولیس نے مینیجر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا