احساس امداد پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے گورنر سندھ وفاقی اردو یونیورسٹی پہنچ گئے

احساس امداد پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے گورنر سندھ وفاقی اردو یونیورسٹی پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی خرم شیر زمان اور دیگر اراکین اسمبلی بھی وفاقی اردو یونیورسٹی پہنچ گئے

وفاقی حکومت کے احساس امداد پروگرام تحت فی مستحق خاندان کو 12 ہزار روپے دیے جارہے ہیں