گورنر سندھ کا ٹھٹہ میں ایکسپائر راشن تقسیم کرنے کی خبر کا نوٹس

گورنر سندھ کا ٹھٹہ میں ایکسپائر راشن تقسیم کرنے کی خبر کا نوٹس  گورنر سندھ کی متعلقہ ڈی سی کو معیاری راشن تقسیم کرنے کی ہدایت غیر معیاری اور ایکسپائر راشن کی تقسیم پر متعلقہ ڈی سی کے خلاف ایکشن ہوگا – گورنر سندھ اگر ایکسپائر راشن تقسیم ہوا تو معاملہ کی انکوائری ایف آئی اے کو سونپ دی جائے گی – گورنر سندھ امدادی کاموں میں بے قائدگیاں برداشت نہیں کی جائیں گی – گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا گورنر ہاؤس میں قائم کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ گورنر سندھ نے لوگوں کی رہنمائی کے لیے قائم ڈیسکس کا معائنہ کیا گورنر سندھ کو کال سینٹر اور راشن کی تقسیم پر بریفنگ  گورنر سندھ کی لوگوں کو رلیف پہنچانے کی کوششوں کو تیز کرنے کی  ہدایت صوبہ بھر سے کالز موصول ہورہی ہیں – گورنر سندھ 
اب تک ا لاکھ سے زیادہ فون کالز ہوئی، 12500 درخواستوں پر کام جاری ہے – عمران اسماعیل  کراچی، حیدرآباد، تھر، لاڑکانہ، ٹنڈو محمد خان سمیت صوبہ بھر میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے – گورنر سندھ  اب تک ہزاروں لوگوں کو انکے گھر پر راشن مہیا کیا جا چکا ہے – گورنر سندھ مخیر حضرات کے تعاون سے راشن بیگز کی مستحق لوگوں تک فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے – گورنر سندھ