کیا آپ اس مشہور پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون ہیں؟

کیا آپ اس تصویر میں موجود بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟
کیپ پہن کر اسٹائلش انداز میں مسکرا کر تصویر بنواتی اس پیاری بچی کو پہچانیں اور بتائیں کہ یہ آخر کون سی مقبول اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے۔
کیا آپ پہچان گئے اس تصویر میں موجود یہ بچی کون ہے؟
کوئی بات نہیں اگر آپ پہچاننے میں کامیاب نہیں ہوئے تو آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اوپر موجود تصویر میں دکھائی دینے والی بچی دراصل پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ہیں-اشنا شاہ متعدد پاکستانی ڈراموں میں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے مشہور ڈرامہ سیریل الف اللہ اور انسان میں عمدہ اداکاری کے باعث ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔