امتیاز جنرل اسٹور پر غیر معیاری اشیاء فروخت ہو رہی ہیں۔سندھ فوڈ اتھارٹی پیدا گیری کا نیا ڈپارٹمنٹ۔۔۔۔۔

امتیاز جنرل اسٹور پر غیر معیاری اشیاء فروخت ہو رہی ہیں۔۔۔۔۔سندھ فوڈ اتھارٹی مال پانی بنانے پر لگی ہوئی ہے۔۔۔۔۔ان کا انسپکٹر اسٹور چیک کرنے آیا اور غیر معیاری اشیاء کی نشاندہی کی لیکن پھر جیب گرم کر کے چلا گیا۔۔۔۔۔۔۔؟سندھ فوڈ اتھارٹی پیدا گیری کا نیا ڈپارٹمنٹ۔۔۔۔۔